Tuesday, November 25, 2014

سورۂ مزمل کی طاقت و تاثیر:




جب بھی ہم سورۂ مزمل کی طاقت اور تاثیر پر نظر ڈالتے ہیں ہم اتنا گہرائی میں چلے جاتے ہیں کہ سمندروں کے نیچے تہہ میں رہنے والے جنات پر بھی یہ سورۂ مزمل اثر کرتی ہے اور سورۂ مزمل ایسے جنات جو خزانوں پر قابض ہوتے ہیں یا نگران ہوتے ہیں ان کو دوست موافق اور مخلص بناتی ہے اور ان سے محبت اور پیار بڑھاتی ہے۔ سورۂ مزمل زندگی ہے‘ روشنی ہے‘ محبت ہے‘ پیار ہے‘ راستہ ہے‘ منزل ہے‘ راہ ہے‘ خوشی ہے‘ عظمت ہے‘ عروج ہے‘ کمال ہے‘ ولولہ ہے‘ فرشتوں کا ساتھ ہے‘ نیک جنات کی محبت اور ان کا ساتھ اللہ کی رضااور اللہ کے حبیبﷺ کی خوشنودی ہے

If You Enjoyed This Take 5 Second to Share it.
@
bisma مصنف

3 comments:

  1. بے شک سورہ مزمل بیش بہا خزانے اپنے اندر سموئے ہے

    ReplyDelete
  2. بے شک سورہ مزمل بیش بہا خزانے اپنے اندر سموئے ہے

    ReplyDelete
  3. بیشک اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو ہماری اور آپ کی ہدایات اور علم روشنی کے لئے بنایا تہ کہ ہم اس کو پکڑ کر سیدھے راستے پر چلے

    ReplyDelete

ویڈیو

Event more news