Showing posts with label اردو وظائف. Show all posts
Showing posts with label اردو وظائف. Show all posts

Tuesday, December 23, 2014

رزق میں برکت اورمال کے لیے




★رزق میں برکت اورمال کے لیے★

★وسعت رزق اورهرشرسے حفاظت کے لیے فجر اورمغرب کے بعدایک سوبار «يَابَاسِطُ يَاحَفِيْظُ»كاوردکیجئے اول وآخرتین تین باردرودشریف.
★رزق کی بارش:-شیخ ابوالحسن الشاذلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رزق کی بارش چاہتے ہوتوسورہ فلق ہمیشہ پڑھو.
★يَاوَاسِعُ کابکثرت ورد غنائے ظاہری وباطنی عطاكريگا
★سورہ یس روزانہ بعدنمازصبح ایک بار
★سورہ مزمل روزانہ سات مرتبہ تلاوت کیجئے.
★کثرت کے ساتھ درودشریف کاوردکیجئے.
★یاباسط 72مرتبہ ہرنمازکے بعد
★سورہ واقعہ بعدنماز مغرب -
★یاوھاب1414 مرتبہ بعدنمازعشاء 
★هروظیفه سے پهلے درودشریف لازم هے. 

1000باردرودکی برکت





حضرت علی خواص رضی الله تعالی عنه کاارشادگرامی هے 



فرمایاجس کسی کوکوئی حاجت درپیش هوتووه هزارمرتبه پوری توجه کے ساتھ نبی اکرم صلی الله علیه وآله وسلم پردرودپاک پڑھ کرالله تعالی سے دعامانگے ان شاء الله حاجت پوری هوگی.
ازقلم:-ابوطیبه مفتی محمدکامران المدنی الرفاعی.

Friday, December 12, 2014

-شادی کے لیے وظیفه

★---شادی کے لیے وظیفه---★
سورة المزمل بعدنمازعشاء اورفجرسات سات مرتبه تلاوت کریں ،اورایک سومرتبه درودشریف پڑھ کرگڑگڑاکردعاکریں،ان شاءالله کامیابی نصیب هوگی.
ازقلم:-ابوطیبه مفتی محمدکامران المدنی الرفاعی.

حاجتوں کے لئے بسم الله اورنماز



٭٭★حاجتوں کے لئے بسم الله اورنماز★٭٭
«بسم الله الرحمن الرحیم »اس طرح پڑھو کے جب ایک هزارمرتبه هوجائے تودورکعت نماز پڑھ کر درودشریف پڑھو ،اوراپنی مرادکے لئے دعامانگو،پهر ایک هزارمرتبه «بسم الله» پڑھ کردورکعت نمازپڑھو،اوردرودشریف پڑھ کراپنی مرادکے لئے دعامانگو،غرض اسی طرح باره هزار مرتبه «بسم الله»پڑھو اورهرهزارپردورکعت نمازپڑھواورنمازکے بعددرودشریف پڑھ کراپنی مرادکے لئے دعامانگو ان شاء الله تعالی مرادحاصل هوگی.
.

Tuesday, November 25, 2014

درودتاج کے فضائل وفوائد


★---درودتاج کے فضائل وفوائد---★ 

★--کشائش روزگار کیلئے بعدنمازفجرسات مرتبه پڑھے ان شاءالله چندروزکی ورد سے روزی میں آسانی وفراخی هوگی اورعلامت تنگدستی دورهونگے اورهرقسم کے شرروضررونظرسے محفوظ ومامون رهے گا.

★--واسطے دفع آسیب وجن ووسوسه شیاطین ودفع سحر ودفع عینِ جن وبشر ودفع وبا وفساد ودفع امراض بدنی اورهرقسم کے ایسے امراض جن کوحکماء واطباءلاعلاج قراردے چکے هوں .ان شاءالله چندروزکی وردسے دورهوں گ
ے.

★--هرنمازکے بعدایک باروردرکھیں ان شاءالله بھت خیروبرکت هوگی.

Sunday, November 23, 2014

روزی میں برکت اور زیادتی کیلئے:

نماز عشاءکی سنت نفل پڑھ کر وتر سے پہلے اول درود شریف گیارہ بار پڑھیں پھر چودہ سو بار یَاوَھَّابُ پڑھیں۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر دعا کریں۔ اس عمل کی برکت سے قرض سے نجات حاصل ہوگی۔ آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ گھر میں خیروبرکت ہوگی

اردو وظائف

یَافَتَّاحُ یَابَاسِطُ کھلا ہر حالت میں پاک ناپاک سارا دن پڑھیں۔ غربت‘ قرضہ‘ تنگدستی اور قحط کیلئے لاجواب ہے یہ لفظ پڑھے ہر طرف خوشحالی آگئی۔ بس شرط یہ ہے کہ چند ماہ یہ ضرور پڑھیں۔

ویڈیو

Event more news